• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کو دکھا دیں گے ہم محفوظ ہیں، امام الحق

راولپنڈی (جنگ نیوز) قومی کرکٹر امام الحق نے شائقین کرکٹ سے ڈومیسٹک کرکٹ کو پہلے سے زیادہ سپورٹ کرنے کا کہہ دیا۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں کہا کہ وہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے پرجوش ہیں۔ پاکستان میں کرکٹ کے چاہنے والوں کیلئے اب وقت آگیا ہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ کو پہلے سے زیادہ سپورٹ کریں۔امام الحق نے یہ بھی لکھا کہ ہم محفوظ ہیں اور ہم کرکٹ سے محبت کرنے والی قوم ہیں، ہم کرکٹ سے اپنی محبت دنیا کو دکھاتے ہیں گے۔

تازہ ترین