• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے کی قیمت میں 250روپے فی تولہ کا اضافہ، تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت ایک ڈالر کی کمی سے 1773ڈالر سے کم ہو کر 1772 ڈالر فی اونس پر آگئی لیکن اس کے برعکس مقامی مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی کے باعث سونے کی قیمت 250روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 13ہزار 500روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 214روپے کے اضافے سے 97ہزار 308 روپے ہو گئی ہے تاہم چاندی کی قیمت 1400روپے فی تولہ پر مستحکم رہی ۔

اہم خبریں سے مزید