• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرامن معاشرےکی تعمیرکیلئے خواتین کی تربیت مکمل

ملتان(سٹاف رپورٹر) ویمنز رائٹس ایسوسی ایشن نے ملتان میں پرامن اور روادار معاشرے کی تعمیر میں بااثر خواتین کے کردار کو اجاگر کرنے کے لیے ردائے امن فیز 2 کا آغاز کیا تھا جس کے تحت منتخب شدہ 5 یونین کونسلز جھوک وینس، عنایت پور مہوٹہ، جنگل کالراں، یوسی بوسن اور مرداں پور میں بااثر خواتین کے انتخاب کے بعد ان کی اس تعداد کو بڑھانے کے لیے تربیت کا عمل سرانجام دیا گیا، بعد ازاں 100 سماجی منصوبوں کا آغاز کیا گیا۔
تازہ ترین