• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر حوثی باغیوں کا حملہ

ریاض(شاہد نعیم)سعودی عرب میں قومی دن کے موقع پر حوثی باغیوں نے ڈرونز سے حملہ کیا جس کو عرب اتحادی افواج نے ناکام بنادیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں قومی دن کی تقریبات جاری ہیں تاہم اس موقع پر حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی شہر خمیس مشیط کو ڈرونز کے ذریعے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی جس کو عرب اتحادی افواج نے ناکام بنادیا۔

تازہ ترین