• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایچ ای سی نے کالجز کو24گھنٹےمیں کرکٹ ٹیمیں بنانے کی ہدایت کردی

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب سے تمام کالجز کو مراسلہ جاری کیاگیا ہے کہ وہ اپنی ٹیمیں تشکیل دیں اور اسکی رپورٹ ایک روز میں کریں جس کے بعد صوبے کے کالجز میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ان کا کہنا ہے کہ اس وقت کالجز میں نئے داخلے نہیں ہوئے ہیں جبکہ کلاسز بھی آف ہیں ایسے میں ٹیمیں کہاں سے تشکیل دیں مراسلے میں 24گھنٹے میں 12 رکنی سکواڈ کا نام ارسال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تازہ ترین