• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجرسےمحبت انسانیت سےمحبت ہے،ایس پی ہمانصیب

ملتان( سٹاف رپورٹر)ترجمان پٹرولنگ پولیس کے مطابقایس پی پٹرولنگ ملتان ریجنہمانصیب نے کہا ہے کہ شجر سے محبت انسانیت سے محبت ہےکیونکہ یہ درخت آکسیجن مہیا کرکے ہماری زیست کا سامان پیدا کرتے ہیں، ملتان ریجن میں شجر کاری مہم جاری ہےاوراس سلسلے میں پیٹرولنگ موبائل ایجوکیشن یونٹ انچارج جاوید اقبال نے مختلف مقامات پر جاکر طلبا اور عام شہریوں کو شجر کاری کی اہمیت کےبارے میں بتایا۔
ملتان سے مزید