• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی دہری پالیسی دنیا کیلئے خطرناک ثابت ہوگی، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپوٹر ) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے امریکا یا دیگر ملکوں کی دوہری پالیسی دنیا کے لئے خطرناک ثابت ہوگی،پاکستان نے لازوال قربانیوں کے بعد بھارت کے عزائم کو مکمل طور پر ناکام بنادیا، امریکا کو دنیا کے سامنے یہ بات واضح کرنا ہوگی کہ افغانستان میں امن کا سب سے بڑا دشمن بھارت ہے جس نے اس ملک میں دہشت گردی کو فروغ دینے کے ساتھ پاکستان میں بھی ملک دشمنوں کی پشت پناہی کی۔

تازہ ترین