• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( جنگ نیوز) پاکستان بھر میں کاروباری اداروں کو اے آئی چیٹ بوٹ تک رسائی دینے کیلئے مربوط واٹس ایپ بزنس اے پی آئی کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ای اوشین نے آئی ایس ایس ایم لیبلنگ سلوشنز کے تعاون سے واٹس ایپ بزنس ایپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس متعارف کروا دی ہے جس میں آئی ایس ایس ایم اپنے اے آئی چیٹ بوٹ کو ضم کرکے صارفین کی وسیع مارکیٹ کو فوری ، آسان ،موثر اور جدید ترین ٹولز کے ذریعے کاروبار میں صارفین کے تعلقات کو بہتر بناتا ہے۔

تازہ ترین