• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جھنگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی قتل، ملزم فرار

جھنگ (نمائندہ جنگ )جھنگ کے نواحی علاقے موضع بھوچرہ میں نامعلوم افراد ایک گھر میں گھس گئے اور فائرنگ کر کے میاں بیوی کو قتل کر کے فرار ہو گئے،قتل کئے جانے والوں میں 60سالہ ذوالفقار اور اس کی بیوی 40سالہ صفیہ شامل ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول ذوالفقار نے 9ماہ قبل چنیوٹ کی رہائشی صفیہ بی بی سے پسند کی شادی کی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید