• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(سپیشل رپورٹر) فری آئی ہسپتال کے زیر اہتمام حضرت داتا گنج بخش کے عرس کے موقع پر تین روزہ فری آئی کیمپکا افتتاح حاجی محمد حنیف طیب نے کیا اس موقع پر معین خان، عبدالرشید ارشد، میاں خالد حبیب الہیٰ، رضا المصطفی نوری، نواز کھرل، اعظم رانجھا سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
تازہ ترین