• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس میں داخلے جاری

ملتان(سٹاف رپورٹر)گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج آف کامرس میں داخلے جاری ہیں،پرنسپل کالج کے مطابق میٹرک پاس طلباءطالبات کے لیے ڈی کام اکاؤنٹس گروپ،ڈی کام انگلش شارٹ ہینڈ گروپ،ڈی کام بینکنگ گروپ اور آئی کام جب کہ ایف اے ،ایف ایس سی ،ڈی کام و آئی کام پاس طلباءطالبات کے لیے اے ڈی پی(کامرس) اور بی کام میں داخلوں کا آغاز کردیا گیاہے۔
تازہ ترین