• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اولمپکس میں ناکام جرمن ایتھلیٹ ماڈل بن گئیں

برلن (جنگ نیوز) جرمنی سے تعلق رکھنے والی خوبصورت اولمپئن ایتھلیٹ الیکا شمیڈٹ نے کھیل چھوڑ کر فیشن ماڈلنگ شروع کر دی۔ مختصر فاصلے کی دوڑ میں حصہ لینے والی 22 برس کی الیکا ٹوکیواولمپکس میں قابل ذکر کاردگی نہ دکھا سکیں ۔انہیں خواتین کی 400میٹر دوڑ کے لیے ٹیم سے نااہل قرار دیا گیا۔اولمپکس سے اخراج کے بعد وہ مایوس ہوئیں۔ الیکا نے 2017میں یورپی انڈر 20چیمپئن شپ میں 400 میٹر ریس میں سلور اور 2019 میں یورپی انڈر 23 چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیتا تھا۔

تازہ ترین