• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دمشق کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

دمشق کے ریسٹورنٹ میں دھماکا، 5 افراد ہلاک
please wait while file is uploading on server

شام کے دارالحکومت دمشق کے ایک ریسٹورنٹ میں دھماکے سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

دمشق سے عرب میڈیا اور ایمبولینس سروس کےمطابق اس واقعے میں 16 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ 

عرب میڈیا کے مطابق متاثرہ ہوٹل عدالت عظمیٰ کےقریب واقع ہے جو کہ تاریخی حمادیہ مارکیت کا علاقہ ہے۔ 

بتایا جاتا ہے کہ بم کیفے میں نصب کیا گیا تھا۔ فوری طورپر کسی نے بھی اس دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید