• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلو سامان شفٹ کرانے آئے ساتھی کی لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی

کاہنہ (نمائندہ جنگ)کاہنہ میں کولیگ نے لیڈی ڈاکٹر کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا، نجی کمپنی کی آفیسر نریسیہ ایلیگزینڈرنے نازٹاون میں گھر کرایہ پر لیا اور سامان شفٹ کرنے کیلئے اپنے دفتر کے ساتھی شہریار کو بلایا جس نے اس سے زیادتی کر دی اور فرار ہوگیا۔متاثرہ خاتون کو ئٹہ کی رہا ئشی اور لیڈی ڈاکٹر بتا ئی جاتی ہے۔ پولیس نے متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کی مدعیت میں ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ملزم نارووال کا رہا ئشی بتایا جاتا ہے۔

تازہ ترین