• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چودھری شیرچیئرمین گوجر یوتھ فورم لاہور مقرر

لاہور ( نیوز رپورٹر ) گوجر یوتھ فورم کا اجلاس ہوا ۔ جس میں گوجر یوتھ فورم پنجاب کے صدر چودھری نصیر احمد گوجر، سیکرٹری جنرل چودھری خالد محمود گوجر بھی شامل تھے ۔ اجلاس میں چودھری شیر گوجر کو گوجر یوتھ فورم لاہور کا چیئرمین مقرر کر دیاگیا ،گوجر یوتھ فورم کے سرپرست اعلیٰ چودھری کاشف مجید گوجر نے چودھری نصیر احمد گوجر کو مبارک باد کا پیغام دیا ہے ۔
تازہ ترین