• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مبینہ کارکردگی پر انعام کے بجائے تبادلہ، کراچی پولیس افسر احتجاجاً ریٹائر

مبینہ کارکردگی پر انعام کے بجائے تبادلہ کرنے پر کراچی پولیس کا افسر احتجاجاً ریٹائر ہوگیا۔

آرام باغ تھانے کے سابق ایس ایچ او پون کمار نے اعلیٰ افسران کو احتجاجی مراسلے میں کہا کہ تین کروڑ روپے کی منشیات برآمدگی پر سراہنے کے بجائے تبادلہ دھچکے سے کم نہیں۔

ڈی آئی جی ساؤتھ جاوید اکبر کا کہنا ہے کہ پون کمار کی کارکردگی پر ایس ایس پی ساؤتھ کو شکایات تھیں، پون کمار کو جلد کسی اور تھانے میں پوسٹنگ دی جائیگی۔ 

تازہ ترین