• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت حیدرآباد، ایس پی ایس سی میں جعلی بھرتیوں کا نیب ریفرنس خارج، تمام ملزمان بری

کراچی(اسد ابن حسن)حیدرآباد کی احتساب عدالت نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے سابق اعلیٰ عہدیداروں اور جعلسازی سے بھرتی ہونے والے افسران کے خلاف نیب ریفرنس خارج کرتے ہوئے تمام ملزمان کو باعزت بری کردیا ہے۔ عدالت نے نیب تحقیقات پر بھی سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔67صفحات پر مشتمل فیصلہ احتساب عدالت حیدرآباد کے معزز جج انعام علی کلہوڑو نے گزشتہ روز سنایا۔

تازہ ترین