• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)پاکستان نے طالبان کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے، اس حوالے سے موصولہ اطلاعات کے مطابق افغانستان کے لیے پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے بتایا ہے کہ پاکستان نے طالبان حکومت کو سی پیک میں شرکت کی دعوت دی ہے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کو اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ طالبان کی قیادت سے سی پیک اور دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے، جس کا مقصد افغان معیشت کو سہارا دینے کے مواقع تلاش کرنا تھا۔

تازہ ترین