• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر)سی پی او ملتان نے متعدد افسران و اہلکاروں کے تبادلے کر دیے۔اے ایس آئی تنویر اسلم کو تھانہ الپہ،اے ایس آئی منیر جاوید کو تھانہ صدر شجاعباد ،ہیڈکانسٹیبل اورنگزیب کو محرر تھانہ الپہ، شہزاد حسین کو محرر تھانہ بی زیڈ،عمران کو محرر تھانہ حرم گیٹ، سہیل اکبر کو ریڈر ڈی ایس پی صدر تعینات کیا گیا ہے۔
تازہ ترین