آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے ترجمان کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ آج کے بجائے کل کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی لیٹر اضافے کا خدشہ ہے۔
برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے ویسٹ مڈلینڈز کے چیف کانسٹیبل پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔
فیصل آباد میں پاکستان ایگریکلچرل اسٹوریج اینڈ سروسز کارپوریشن (پاسکو) کے گودام سے 2 لاکھ کلو گندم غائب ہوگئی۔
آزادکشمیر کے شہریوں کےلیے صحت کارڈ سہولیات نئے فارمولے کے تحت بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ایک برطانوی موجد کا کہنا ہے کہ اس کا تیار کردہ پہیوں والا (موٹرائزڈ) کچرے کا ڈبا (ڈرم)، جس نے دو برس قبل تیز ترین وہیلی بن کا گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑا تھا، اب 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار تک پہنچ سکتا ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد ہمارے طیاروں کی مانگ بڑھ گئی ہے، کئی ممالک طیاروں کے حصول کیلیے بات کر رہے ہیں، اس سے ملکی معیشت کو فائدہ ہوگا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گاڑیوں پر ایم ٹیگ لگانے سے متعلق ڈیڈلائن کل ختم ہوجائے گی۔
خیبرپختونخوااسمبلی میں بلدیاتی اداروں سے متعلق آئینی ترامیم کی قرارداد منظور کرلی گئی۔
بہاولپور کے علاقے خیرپور ٹامیوالی میں16 سالہ لڑکی لاش کی مبینہ بے حرمتی میں ملوث مبینہ ملزم مقابلے میں مارا گیا۔
انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن (ایف آئی ایچ) کے صدر محمد طیب اکرام بھی بھارتیوں کی نفرت انگیزی کا شکار ہوگئے۔ ہاکی انڈیا اور ایف آئی ایچ کے سابق صدر نریندر بترا نے سوشل میڈیا پر طیب اکرام کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ شیئر کی ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق پنجاب حکومت کی ٹائم لائن اور یقین دہانیوں پر عمل نہ کرنے پر نوٹس لے لیا ہے۔
دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شامل ایلون مسک نے ایران کو اسٹارلنک انٹرنیٹ مفت فراہم کرنے کی پیشکش کردی۔
مشرق وسطیٰ میں دیگر اہم امریکی ایئر بیس پر ایرانی دھمکیوں کے بعد گہما گہمی ہے۔
نامور کامیڈین اور اسٹیج اداکار قیصر پیا سے واردات ہوگئی، ملزم قیمتی موبائل لوٹ کر لے گئے۔
پولیس کے مطابق جنوری 2025 میں لاپتہ ہونے والے دونوں بچے پڑوسی تھے۔
صدر آصف زرداری اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خليفة کی منامہ میں ملاقات ہوئی۔
بھارت نے ایران میں چل رہے احتجاج اور امریکی دھمکی کے تناظر میں اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔