• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی ٹی پی کا شمالی وزیرستان میں فائربندی کا اعلان


کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے شمالی وزیرستان میں فائربندی کا اعلان کردیا۔

کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے جنگجوؤں اور فوج کے درمیان فائر بندی کردی گئی ہے۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ مشران نے تمام جنگجوؤں کو آج سے 20 اکتوبر تک فائر بندی کا حکم دیا ہے۔

ٹی ٹی پی اعلامیے کے مطابق ان کے مشران کی کچھ خفیہ بات چیت چل رہی ہے۔

تازہ ترین