• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید اختر کیخلاف ممبئی میں مقدمہ درج

ہندو انتہاپسند تنظیم آر ایس ایس کو طالبان جیسا کہنے پر بھارتی شاعر اور بالی ووڈ نغمہ نگار جاوید اختر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

جاوید اختر نے ایک انٹرویو میں موازنہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہندو تنظیم آر ایس ایس، وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے حامیوں اور طالبان میں کوئی فرق نہیں ہے۔

جاوید اخترکے خلاف ایف آئی آر ممبئی کے ایک وکیل نے درج کرائی ہے۔

تازہ ترین