……(نظام رامپوری)……
انداز اپنا دیکھتے ہیں آئنے میں وہ
اور یہ بھی دیکھتے ہیں کوئی دیکھتا نہ ہو
…(جاں نثاراختر)…
آج تو مل کے بھی جیسے نہ ملے ہوں تجھ سے
چونک اٹھتے تھے کبھی تیری ملاقات سے ہم
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے فیملی ٹری میں غیر متعلقہ شخص کو شامل کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران نادرا حکام پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔
مائیکل کلارک اور ایرون فنچ سے بی بی ایل میں شاندار پرفارمنس کے باوجود حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال کیا گیا
پولیس کا بتانا ہے کہ مرنے والے میاں بیوی نے ایک ماہ قبل پسند کی شادی کی تھی اور ان کا تعلق ٹھٹھہ سے تھا۔
بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 498 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 88 ہزار 878 کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔
بھارت میں نپاہ وائرس کے معاملے پر محکمۂ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کر دی۔
ریسکیو حکام کے مطابق طالبعلموں کی عمر 10 سے 16 سال کے درمیان ہے، تمام طالب علم اسکول جارہے تھے۔
بنگلا دیش حکومت نے ایشین رائفل اینڈ پسٹل شوٹنگ چیمپئن شپ کے لیے ٹیم کی منظوری دی ہے: بنگلادیشی میڈیا
ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے فوجی کارروائی کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی امریکی حملے کی صورت میں ایرانی مسلح افواج فوری اور طاقتور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔
جدید طرزِ زندگی میں ذہنی دباؤ (اسٹریس) ایک عام مسئلہ بن چکا ہے جو رفتہ رفتہ مختلف جسمانی اور ذہنی بیماریوں کا سبب بنتا ہے۔
کپڑے کے گودام میں لگنے والی آگ بجھانے کے لیے 7 فائر ٹینڈر اور واٹر ٹینکر استعمال کیے گئے: فائر افسر
آسٹریلوی کھلاڑی صوفی مولینو کو آسٹریلیا ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کر دیا گیا۔
چمن، قلعہ عبداللّٰہ اور زیارت سمیت بلوچستان کے بالائی اور پاک افغان سرحدی علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج، زمینی رابطے منقطع ہوگئے۔
بلوچستان کے ضلع دکی کے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں چوری کی انوکھی واردات، چور 270 کلو منشیات چوری کرکے فرار ہوگئے۔
کولمبیا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تمام 15 افراد ہلاک ہوگئے۔