صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو ٹوئنٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا ہے۔
اس موقع پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد بھی صدر مملکت کے ہمراہ تھے۔
صدر عارف علوی نے پاکستانی پویلین کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر انہیں بریفنگ بھی دی گئی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کو انتہائی افسوسناک قرار دیدیا ۔
لاہور کے نوجوان رنر فیضان احمد 16 روز بعد بھی کا اسکردو کی جانب سفر جاری ہے ۔
فلائٹ کیپٹن سنی اسلڈیکر ہوٹل کے کمرے میں بے ہوشی کی حالت میں پایا گیا، جس کے بعد اسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔
کلرسیداں مدرسے میں 11 سالہ طالب علم فیضان کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، جو بعد ازاں اسپتال میں دوران علاج دم توڑ گیا تھا،
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا تبادلہ کر دیا گیا۔ کیپٹن ریٹائرڈ سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیئے گئے۔
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عباس نے لیجنڈ آل راونڈر وسیم اکرم کا 27 برس پرانا ریکارڈ برابر کردیا ۔
تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ میں 23 سالہ شادی شدہ لڑکی کی موت کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا۔
سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کا نظام صرف 800 لوگ دیکھ رہے ہیں، اجارہ داریاں قائم ہیں۔
معروف بھارتی گلوکار اور میوزک ڈائریکٹر سونو نگم نے ممبئی کے بی کے سی میں واقع اپنے دفتر کی جگہ 18 کروڑ روپے میں فروخت کر دی۔ یہ جگہ انھوں نے 2023 میں 14 کروڑ 30 لاکھ روپے میں خریدی تھی۔
سرفراز بگٹی نے کہا کہ کوئٹہ سے بیٹھ کر پورے بلوچستان کو کنٹرول کرنا ممکن نہیں، نئے صوبے لسانی نہیں، انتظامی بنیادوں پر بننے چاہیئں۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ دھرتی ماں صرف پاکستان ہے، صوبے صرف اور صرف انتظامی یونٹس ہیں اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔
سابق وزیراعظم نواز شریف، حسن نواز، حسین نواز بھی تقریب میں شریک ہیں،
امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ پاکستان میں 35 مقامات پر دھرنے چل رہے ہیں، ہم 20 تاریخ کو نکلیں گے اور اسلام آباد کی طرف جائیں گے۔
سندھ اسمبلی نے کراچی میں فاطمیہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا، جس کے بعد مجوزہ یونیورسٹی کو صوبائی قانون کے تحت قائم کرنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔
ملک میں دس گرام سونے کا بھاؤ 343 روپے اضافے سے 3 لاکھ 91 ہزار 920 روپے ہوگیا ہے۔
شبیر قریشی نے بابائے قوم قائد اعظم کی برسی کے موقع پر انگلش میں قرار داد پیش کی جس پر سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن اور وزیر داخلہ ہنسی نہ روک سکے۔