• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے وزیراعظم کے فیصلے ذاتی معاملہ نہیں ہے، رانا ثنا اللّٰہ


مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ ملک کے وزیراعظم کے فیصلے ذاتی معاملہ نہیں ہیں۔

جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اتنے اہم فیصلوں کے پیچھے کوئی میرٹ اور منطق نہ ہو تو ان پر تنقید جائز ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب اور وزیراعظم آزاد کشمیر کو بھی اسی طرح منتخب کیا گیا۔

ن لیگی رہنما نے یہ سوال بھی اٹھایا کہ امریکی صدر اور برطانوی وزیراعظم بھی ایسے فیصلے کریں تو کیا وہ ذاتی معاملہ کہلائے گا؟

تازہ ترین