• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر)گوہر گروپ آف کمپنیز کے نئے پروجیکٹ گوہر ولاز کی بکنگ کے آغاز کے لئے افتتاحی تقریب سائٹ آفس پر منعقد ہوئی جس میں معروف شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر رنگا رنگ تفریحات کا اہتمام کیا گیا گلشن معمار کے نزدیک یہ عظیم الشان رہائشی منصوبہ ہے۔ بکنگ کرنے والوں کو ڈسکائونٹ اور انعامات جیتنے کے ساتھ ساتھ عاطف اسلم کے میوزیکل کنسرٹ کے فری پاس حاصل کرنے کا موقع بھی فراہم کیا گیا۔

بزنس سے مزید