• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی آئی ایس آئی کے مجوزہ ناموں کی سمری نہیں بھیجی گئی، اعلیٰ سرکاری ذرائع

کراچی (نیوز ڈیسک) اعلیٰ سرکاری ذرائع نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کے مجوزہ ناموں سے متعلق کوئی سمری وزیراعظم ہاؤس کو نہیں بھیجی گئی، سمری اور زیر گردش ناموں سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں، سمری سے متعلق قیاس آرائیاں افسوسناک ہیں۔

تازہ ترین