• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف، کلثوم، اسحاق ڈارکی جعلی ویکسینیشن، 7ملزم گرفتار، حسّان خاور

لاہور(نمائندہ جنگ)وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے اطلاعات اور حکومت پنجاب کے ترجمان حسّان خاور نے بتایا ہے کہ نواز شریف، کلثوم، اسحاق ڈار سمیت سیاسی شخصیات کے جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بنانے پر مختلف شہروں میں سات افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان افراد نے حساس معاملے کو مذاق بنایا اور جان بوجھ کر پاکستان کے ویکسینیشن سسٹم کو متاثر کیا۔ سخت ترین کارروائی کی جائے گی۔

تازہ ترین