• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان: پارلیمنٹ تحلیل، نئے انتخابات کا اعلان

جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا نے پارلیمنٹ تحلیل کرکے رواں ماہ کےآخر میں انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔

خبر ایجنسی کے مطابق جاپانی وزیراعظم فومیو کیشیدا کا کہنا ہے کہ ابھی کورونا وبا میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اس لیے یہ موقع انتخابات کے لیے درست ہے۔

واضح رہے کہ جاپان کی موجودہ پارلیمنٹ کی معیاد21 اکتوبر تک مکمل ہو رہی ہے تاہم کورونا وبا اور دیگر مسائل کے باعث نئے الیکشن کی تاریخ کے اعلان میں مسلسل تاخیر کا سامنا رہا تھا۔

تازہ ترین