• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی سلامتی کے ادارے کو متنازع بنانے کی کوشش افسوسناک عمل، ضیاء عباس

کراچی( اسٹاف رپورٹر)سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے ادارے کو متنازع بنانے کی کوشش انتہائی افسوس ناک عمل ہے، فوج میں تقرری اور تبادلے اس کا اندورنی مسئلہ ہے جس میں حکومتی مداخلت درست نہیں، عالمی صورتحال سامنے رکھتے ہوئے ایسے فیصلوں سے گریز کیا جائے۔

تازہ ترین