• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوسائٹی آف سرجنز کی کانفرنس آج ہوگی

لاہور( خصوصی نمائندہ) "سوسائٹی آف سرجنز لاہور کی سالانہ بین الاقوامی کانفرنس" سوسائٹی آف سرجنز کی بین الاقوامی کانفرنس آج اورکل 16 اکتوبر علامہ اقبال میڈیکل کالج میں صدر پروفیسر محمد فاروق افضل کی صدارت میں ہو گی ۔ دنیا بھر سے مختلف قومی اور بین الاقوامی مقررین پراس وقار تقریب میں شریک ہوں گے۔میجر (ر) اعظم سلیمان خان نے کہا کہ ای کمپلینٹ سسٹم کے ذریعے شکایت کے اندراج کو آسان بنا دیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہآن لائن پورٹل پر شکایت سے متعلق مسلسل اپڈیٹ جاری کی جاتی ہیں۔ محتسب پنجاب نے کہا کہ عوام کی سہولت کیلئے ہیلپ لائن 1050 کارآمد ثابت ہو رہی ہے۔محتسب کا ادارہ اسلام کے نظام عدل کا بہترین عکاس ہے ۔
تازہ ترین