• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپئیریریونیورسٹی کوگلابی رنگ سے روشن کردیاگیا

لاہور(پ ر)ریکٹر سپیرئیر یونیورسٹی ڈاکٹر سمیرا رحمان کی سرپرستی میں بریسٹ کینسر مہم سے یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور سپیریئر یونیورسٹی کو گلابی رنگ سے روشن کردیا گیا۔ ڈاکٹر سمیرا رحمن کا کہنا تھا کہ ریسٹ کینسر کے دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے کیسز سے نمٹنے کے لیے آگاہی، بروقت تشخیص، موثر علاج اور کاونسلنگ بہت ضروری ہے۔
تازہ ترین