کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بھینس کالونی موڑ کے قریب سے 50سالہ شخص لاش ملی جسے جناح اسپتال منتقل کیا گیا ، متوفی سے شناخت کی کوئی چیز نہیں ملی۔
پولیس نے گیس لیکج کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق خلاف ورزی کرنے والی جنرل ایوی ایشن پرواز کو ایف 16 طیارے نے واپس کر دیا۔
دہشتگردوں نے اغوا، بھتہ خوری اور گاڑیاں چھیننے کے لیے چیک پوسٹ قائم کر رکھی تھی۔
مقدمے میں دہشتگردی، قتل اور اقدامِ قتل سمیت متعدد دفعات شامل کی گئی ہیں۔
حافظ نعیم احمد کا کہنا تھا کہ عوام کو لوٹنے کے لیے شوگر مافیا، آٹا مافیا، آئی پی پی مافیا اور بینکوں کا مافیا ملا ہوا ہے۔
اسماعیل بقائی نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستانی وزیر داخلہ کے دورہ ایران سے متعلق کسی امریکی پیغام سے آگاہ نہیں۔
کینٹربری کراؤن کورٹ کے پراسیکیوٹرز نے دوران سماعت موقف اپنانا کہ ملزم نے کشتی پر بہت بڑی تعداد میں غیرقانونی چینل کراسنگ کی کوشش میں لوگوں کیلئے خطرات پیدا کیے۔
پولیس لائنز مسجد دھماکے اور حملے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہیں، جبکہ شہداء میں 16 پولیس اہلکار اور کئی شہری شامل ہیں۔
علامہ طاہر اشرفی کو مفاہمتی اور بین المذاہب تعاون کا انعام اس دن برسی کے موقع پر پیش کیا جب دنیا میں امریکہ پر دہشت گردانہ حملوں کو 25 سال مکمل ہوئے۔
سعودی اتحاد کے مطابق حوثیوں نے شہری علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تھی۔
گریٹر مانچسٹر پولیس کے چائلڈ پروٹیکشن انویسٹی گیشن یونٹ نے معاملے کی چھان بین شروع ہوتے ہی ملزم گرفتاری سے قبل اپنا فلیٹ چھوڑ کر فرار ہو گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ یمن میں جنگ ختم کرنے کے لیے تمام فریقین تک تجاویز پہنچا دی گئی ہیں، سعودی عرب کو امریکا ایران جنگ کا حصہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔
مری کے گیسٹ ہاؤس سے خواجہ سرا کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق خواجہ سرا 2 روز سے گیسٹ ہاوس میں مقیم تھا۔
ایف آئی اے کے مطابق عدالت نے گرفتار ملزمان کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔