• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامع مسجد رحمانیہ طارق روڈ پرکل محفل میلاد ہوگی، مفتی ارشادحسین خطاب کرینگے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامع مسجد رحمانیہ ٹرسٹ کے زیر اہتمام ،وائس چیئرمین جامع مسجد رحمانیہ و نائب صدر منہاج القران سندھ عامر خواجہ کی زیر صدارت سالانہ محفل میلا د پیر 18 اکتوبر کی شب بعد نماز عشاءجامع مسجد رحمانیہ طارق روڈ پر منعقد ہوگی ،جس سے مفتی ارشاد حسین سعید ی خطاب کریں گے جبکہ معروف نعت خواں خالد حسین شاہ،واجد علی قادری، قاری محمود حسین، ارشاد انجم قریشی،یوسف بخاری،خالد حسین شاہ ،فخر الدین قادری،وسیم عباسی و دیگربا رگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید