• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان نے ہفتے کو اپنے انٹرا پارٹی انتخابات کرائے جس میں کار کنوں نے حق رائے دہی استعمال کیا، تاہم ایم کیو ایم کی جانب سے اس حوالے سے میڈیا کو اعتماد میں نہیں لیا گیا، ایم کیو ایم کے ذرئع کا کہنا ہے کہ انتخابات کے نتائج کا اعلان بدھ جمعرات تک کیا جائے گا۔ ہفتے کو ایم کیو ایم کے مرکز بہادر آباد میں ووٹ کاسٹ کئے گئے۔

تازہ ترین