• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرقانونی پارکنگ قائم کرنے پر متعدد افراد کے خلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) میٹرو پولیٹن کارپوریشن ملتان کی میرج ہالز کے باہر پارکنگ اسٹینڈ لگانے والے مافیا کے خلاف کارروائی،رانا قربان، عمار ، اویس، عاقب و دیگر ملزمان نے غیرقانونی پارکنگ اسٹینڈ بنا رکھا تھا میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے انفورسمنٹ انسپکٹر منیر احمد نے تھانہ لوہاری گیٹ میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ہے، پولیس نے گرفتاری کیلئے کارروائی شروع کر دی ہے۔
تازہ ترین