• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاری لطف اللّٰہ حبیبی افغان وزارت دفاع کے ترجمان مقرر

افغان حکومت نے قاری لطف اللّٰہ حبیبی کو افغان وزارتِ دفاع کا ترجمان مقرر کردیا۔

افغان میڈیا کے مطابق قاری لطف اللّٰہ حبیبی کو اسٹریٹیجک پبلک ریلیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ کا عہدہ بھی دیا گیا ہے۔

ملا عبدالغنی برادر سے قازقستان کے عہدیداروں کی ملاقات

واضح رہے کہ اس سے قبل افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالغنی برادر نے کابل میں قازقستان کے عہدیداروں سے ملاقات کی۔

افغان میڈیا کے مطابق ملا برادر نے قازق صدر کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان تالکات کلیوف سے ملاقات میں امریکا میں قازقستان کے سفیر یرزان کازوکانوف بھی شریک تھے۔

افغان میڈیا کے مطابق قازق عہدیداروں سے ملاقات میں ملا برادر نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید