• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایک اور پاکستانی کرکٹر سعد علی نے بھی امریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ کرلیا ہے۔ سعد علی نے 2019ء میں آسٹریلیا کے خلاف انٹرنیشنل کیریئر شروع کیا تاہم وہ دو ون ڈے میچز میں ہی پاکستان کی نمائندگی کرسکے۔ سعد علی کے ساتھ چند ماہ قبل کراچی میں فراڈ ہوا تھا جس میں وہ لاکھوں روپے سے محروم ہوگئے تھے۔

تازہ ترین