• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں اتوار کو موسم خشک جبکہ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں موسم سرد رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت5،بارکھان 11 ،دالبندین16، گوادر19، خضدار15،لسبیلہ13، نوکنڈی12، سبی 16، تربت 19،ژوب12اور زیارت میں صفر ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیاآج پیرکوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔
کوئٹہ سے مزید