• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی پریس کلب پرآج شام 4بجے احتجاجی جلسہ ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جیوٹی وی کراچی کو کیبل نیٹ ورک پرپچھلے نمبروں پر ڈالنے کے خلاف صحافی آج احتجاج کریں گے۔ پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے صحافی اور کارکن شام 4بجے  آئی آئی چندریگر روڈ پر مظاہرہ کریں گے۔ اس کے بعد کراچی پریس کلب تک مارچ ہوگا۔ جہاں احتجاجی جلسہ منعقد کیا جائے گا۔
تازہ ترین