• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈھاکا میں کھیلے جانے والے چوتھے انڈر18 ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ کے پہلے روز پاکستان نے تائیوان کو 6-1 سے شکست دے دی پاکستان کی جانب سے ابھی عادل لطیف نے دو ، امجدخان ، احمد ندیم، شاہ زیب اور وقار نے ایک گول کیا۔ 
تازہ ترین