• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان انصاف کے کٹہرے میں آئینگے‘ ڈاکٹر ظفر علی

سرگودھا(نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر ظفر علی ناز قریشی نے منہاج القرآن کے اراکین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ حکمران اپنے جھوٹے وعدوں اور خیالی پلاؤ سے اب دوبارہ عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ حکومت کی اصلیت قوم پہنچان چکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ملزمان انصاف کے کٹہرے میں ہر صورت آئیں گے۔
تازہ ترین