• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3روزہ انسداد پولیومہم آج سے شرو ع ہو گی، ڈاکٹر سہیل اصغر

ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار) ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر سہیل اصغر قاضی نےکہا کہ 3روزہ انسداد پولیومہم آج سے شرو ع ہو گی جس میں50 ہزاربچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے تحصیل بھر میں ایک سو دس ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ والدین بچوں کو معذوری سے بچانےکیلئے پولیو ویکسین پلائیں اگر کہیں محکمہ صحت کی ٹیم نہ پہنچ پائے تو انہیں اطلاع کریں۔
تازہ ترین