• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر صحافی مہر ارشدکی والدہ وفات پا گئیں

ساہی وال /سرگودھا (نامہ نگار) سینئر صحافی مہر ارشدکی والدہ وفات پا گئیں۔انکی نماز جنازہ میں لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
تازہ ترین