• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
نصرپور (نامہ نگار) ٹائون کمیٹی نصرپور کے کونسلر رئیس عرفان علی پاندھیانی کے بڑے بھائی امیر بخش پاندھیانی طویل علالت کے بعد نصرپور میں انتقال کرگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ میں سیاسی سماجی اور دیگر تنظمیوں سے وابستہ افراد سمیت پاندھیانی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مرحوم کو ان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
تازہ ترین