• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپور(بیورورپورٹ)شاہ عبداللطیف یونیورسٹی میں امن و اتحاد اور عید ملن مشاعرہ منعقد ہوامشاعرے کا اہتمام یونیورسٹی کے سندھی اردو اور انگلش ڈپارٹمنٹ نے مشترکہ طور پر کیا وائس چانسلر ڈاکٹر پروین شاہ عید ملن مشاعرے میں خصوصی طور پر شریک ہوئیں سندھی زبان کے معروف شاعر ڈاکٹر ادل سومرو نے مشاعرے کی صدارت کی۔ مشاعرے میں 50سے زائد شاعروں نے شاعری پڑھی بعدازاں محفل موسیقی بھی منعقد ہوئی ۔
تازہ ترین