• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بریت کے فیصلے کیخلاف اپیل پر پراسیکیوٹرجنرل کو نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ نے ہمت خان نامی شہری کے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزمان کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل پر پرا سیکیوٹرجنرل کو نوٹس جاری کردیے ہیں۔مقدمہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی کی عدالت میں زیر سماعت تھا۔
تازہ ترین