• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محکمہ سروسزمیں تبادلے،مصطفیٰ سدوزئی سیکرٹریٹ صحت عامہ میں تعینات

مظفرآباد(نامہ نگار  )محکمہ سروسز میں تبادلےکیے گئے ہیں،سردار مصطفی خان سدوزئی کوسیکرٹریٹ صحت عامہ میں تعینات کیا گیا ہے۔سینئر سکیل سٹینو گرافرکے تبادلوں کاسروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ،سردار مصطفی خان سابق دور میں وزیر اطلاعات کے ہمراہ پی اے بھی رہے جب کہ قبل ازیں بھی مختلف وزارتوں میں خدمات سر انجام دیں،تبدیل ہونے والے دیگر سینئر سکیل سٹینو گرافرز میں راجہ حقیق ،زین العابدین ،مرزا بشارت ،محمد ابرارراجہ محمد رفتاج ،محمد مشتاق چوہدری ،منظور حسین ،وحید اختر شامل ہیں ،تبدیل ہونے والے تمام افراد آئندہ دو روز میں اپنے عہدوں کا چارج سنبھال لیں گے ،اگلے مرحلے میں کلریکل سطح کے تبادلوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
تازہ ترین