• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)جامعہ کراچی کے شعبہ سیاسیات میں ڈاکٹر جاوید مسیح کو تحریک پاکستان میں قائد اعطم محمد علی جناح کی خدمات پر پی ایچ ڈی کی سند تفویض ہو گئی ہے۔انہوں نے اپنا مقالہ اردو یونیورسٹی کے صدر شعبہ  بین الاقوامی تعلقات  ڈاکٹر وسیم الدین کی نگرانی میں مکمل کیا۔
تازہ ترین