• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عالمی منڈ ی میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میںکمی کا رجحان بدستوربرقرار رہابلوچستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے مطابق جمعہ کےروز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونا1326ڈالر کی سطح پر فروخت کیا گیا جبکہ صوبائی دارالحکومت کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیراط دس گرام 44400روپے فی تولہ51800روپے میں فروخت ہوا جبکہ تولہ چاندی660روپے میں فروخت کی گئی۔
تازہ ترین